📌عمران خان نے ایئرپورٹ نہیں امریکہ کی فوج کو 5 سٹار ہوٹل دیئے شرابیں دیں سور کے گوشت سے مہمان نوازیاں کیں تھیں یاد آیا۔۔۔؟
افغانستان میں جب امریکیوں نے مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے بعد بھاگنے لگے تو
👈🏻یہی عمران نیازی تھا جو امریکہ کے آگے لیٹ گیا تھا اور امریکی فوج کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کیپٹل میں بغیر کسی ویزا اور بغیر کسی آئین کے 5 سٹار ہوٹلوں میں اسی قوم کے ٹیکس پر کئی روز عیاشیاں کروائیں جس میں شراب اور سور کا گوشت کھلایا گیا
جی ہاں ‼️
👈🏻یہی عمران نیازی تھا جس نے امریکہ کے کارگو جہازوں کو کئی روز تک کراچی روکنے کی اجازت دی
👈🏻یہی عمران نیازی تھا جس نے افغانستان کے مسلمانوں کے قاتلوں کو بغیر کسی ویزا بغیر کسی آئین و قانون کے اسلام آباد میں لینڈ کروایا تھا
👈🏻یہی وہ عمران نیازی ہے جس نے ڈھائی کروڑ روپے صرف امریکی فوجیوں کی عیاشیوں کے لیے لگایا تھا
👈🏻یہی وہ عمران نیازی ہے جس نے ملک خداد پاکستان کے آئین کو امریکی فوجیوں کے لیے اپنے پاؤں تلے روندا تھا
آج بھال وہ کیسے سازش کرنے لگے اس کے خلاف 🤔😤
اچھا مان لیتے ہیں کی ہوگی تو پھر اقتدار میں تھے بقول تمہارے تمہیں عدم اعتماد سے بھی 3 ہفتے پہلے خط مل چکا تھا
تحقیقات تب کیوں نہیں کروائیں ۔۔۔؟
تب عدالتوں میں کیوں نہیں گے۔۔۔۔۔؟
سپریم کورٹ کیوں نہیں گے۔۔۔۔۔۔؟
آرمی چیف سے کیوں چھپا کہ رکھا۔۔۔؟
تب سلامتی کمیٹی کو کیوں نہیں دیکھایا تھا۔۔۔؟
تب قوم کو کیوں نہیں بتایا تھا۔۔۔؟
تب آئی ایس آئی کے چیف کو کیوں نہیں بتایا تھا۔۔۔؟
یہ سب تب یاد آیا جب تمہارے لوٹے بھاگ گئے اقتدار جانے لگا، تو فیس سیونگ کا نیا ڈھونگ رچا لیا کیا۔۔۔۔؟
ہماری ابھی بھی اداروں سے اپیل ہے قوم کے جذبات سے کھیلنے والوں کو فوراً پکڑیں جو بھی ہے عمران ہے یا پی ڈی ایم ہمیں کسی کی ہمدردی نہیں
*ملک پاکستان سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے کب کا، بند کرو اِسے ورنہ اب لوکل عوام اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گی*
خدارا پاکستانیوں ہوش کرو اپنے جذبات سے کسی کو کھیلنے مت دو، غلط کو غلط کہنا سیکھو📢
*آپ پاکستانی ہو اپنے ملک کے لیے جان ہر وقت دینے کو تیار ہو تو پھر امریکہ کون ہوتا ہے ہمارے جذبات سے کھیلنے ولا، پھر بات وہی اگر عمران نیازی نے ڈھونگ رچایا ہے تو شخصیت پرستی سے نکل کر اس کے خلاف آواز اٹھاؤ📢*